— کویت --:-- پاکستان --:-- کویت سٹی 37°C صاف اگلی نماز: عصر 1 کویتی دینار = 912.40 پاکستانی روپے Indicative
آوازِ پاکستان لوگو آوازِ پاکستان — کویت میں پاکستانیوں کی آواز
تازہ ترین خبریں

نوکری تلاش کریں

کویت بھر سے تازہ ملازمتیں، روزانہ اپڈیٹ

نوکریاں دیکھیں

کلاسیفائیڈ پوسٹ کریں

گاڑی، کمرہ یا سامان — مفت اشتہار

اشتہار دیں

اپنا کاروبار شامل کریں

کمیونٹی تک اپنا بزنس پہنچائیں

بزنس شامل کریں

کمیونٹی خبر بھیجیں

تقریب، کامیابی یا اعلان ہمیں بھیجیں

خبر جمع کروائیں

نواز شریف کی جگہ مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کی کوشش! بڑی خبر

پاکستان • 24 نومبر 2026

اسلام آباد : سینئر تجزیہ کار محمد مالک نے بڑی خبر دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مریم نواز کو ن لیگ کی صدارت دلانے کی کوششیں کی جارہی ہے تاہم نواز شریف کافی مخالفت میں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اندر قیادت کی تبدیلی اور آئندہ کی سیاسی حکمتِ عملی کے حوالے سے بڑی  خبر  سامنے آگئی۔

سینئر تجزیہ کار محمد مالک نے اپنے پروگرام میں تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کے اندر موجود "مریم نواز گروپ” نواز شریف کی جگہ مریم نواز کو پارٹی صدر بنانے کے لیے سرگرم ہے۔

محمد مالک  کا کہنا تھا کہ اس گروپ کا ماننا ہے کہ میاں نواز شریف کی صحت اب ویسی نہیں رہی جیسی پہلے تھی، اس لیے اگر مریم نواز کو پارٹی صدارت سونپ دی جائے تو وہ آئندہ عام انتخابات میں وزیراعظم کی امیدوار بن کر سامنے آ سکتی ہیں۔

 سینئر تجزیہ کار نے یہ بھی واضح کیا کہ اس تجویز پر پارٹی کے اندر شدید اختلافات پائے جاتے ہیں تاہم اطلاعات کے مطابق نواز شریف کے قریبی اور کئی اہم حلقے اس اقدام کی کھل کر مخالفت کر رہے ہیں، کیونکہ ان کا خیال ہے کہ مریم نواز کو صدر بنانے سے پارٹی کے اندر "طاقت کی سمت بدل جائے گی۔

انھوں نے مزید بتایا کہ  اس طرح کی کوشش سات آٹھ ماہ پہلے بھی ہوئی تھی جسے روک دیا گیا تھا، اور تاحال نواز شریف نے اس معاملے پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔

 ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر مریم نواز 2029 میں امیدوار بنتی ہیں تو پنجاب میں ان کی جگہ کون لے گا، اس پر بھی گروپ کے اندر چہ مگوئیاں ہیں جن کے نام وہ مستقبل میں سامنے لائیں گے۔

محمد مالک  نے کہا کہ  ن لیگ کے اندرونی حلقوں میں یہ بات بھی زیرِ بحث ہے کہ اگر مریم نواز پارٹی صدر بنتی ہیں تو نئے صوبوں پر اعتراض نہیں ہوگا کیونکہ وفاق اور وزیراعظم کا عہدہ زیادہ مضبوط ہوگا۔

ذریعہ: ARY News Urdu

← آوازِ پاکستان ہوم پیج

کسی بھی ملازمت، ویزا یا خرید و فروخت کے لیے رقم ادا کرنے سے پہلے مکمل تصدیق کریں۔ آوازِ پاکستان صارفین کے درمیان ہونے والے مالی لین دین کا ذمہ دار نہیں ہے۔ اپنا پاسپورٹ، سول آئی ڈی، بینک کارڈ یا OTP کبھی کسی کو نہ بھیجیں۔

واٹس ایپ سے اشتہار لگائیںہمارے نمبر پر "اشتہار" لکھیں — بوٹ چند آسان سوالوں میں اشتہار تیار کر دے گاشروع کریں ویب سائٹ پر اشتہار لگائیںفارم بھریں — کمپنی، ماڈل، سال سب ڈراپ ڈاؤن میںفارم ڈیلرز اور ایجنٹسشوروم اور پراپرٹی ایجنٹس ایک فائل سے سینکڑوں اشتہارات لگائیںبلک اپ لوڈ

گاڑیوں کی خرید و فروخت

رہائش اور پراپرٹی

کسی بھی ملازمت، ویزا یا خرید و فروخت کے لیے رقم ادا کرنے سے پہلے مکمل تصدیق کریں۔ آوازِ پاکستان صارفین کے درمیان ہونے والے مالی لین دین کا ذمہ دار نہیں ہے۔

قواعد و ضوابط تبدیل ہو سکتے ہیں۔ درخواست دینے سے پہلے متعلقہ سرکاری ادارے سے تازہ ترین معلومات کی تصدیق کریں۔

سفارت خانہ پاکستان کویت

پاسپورٹ، نائیکوپ، اٹارنی اور تصدیق کے طریقہ کار کی رہنمائی

سفیر پاکستان اور سفارت خانے کی اہم شخصیات ←

آوازِ پاکستان ایک آزاد کمیونٹی پلیٹ فارم ہے اور سفارت خانہ پاکستان کا سرکاری ادارہ نہیں ہے۔

کویت سے پاکستان پروازیں

ایئرلائن خبریں اور سفری الرٹس

آوازِ پاکستان لائیو کرایے نہیں دکھاتا۔ ٹکٹ کی قیمت کے لیے ایئرلائن یا ٹریول ایجنٹ سے رابطہ کریں۔

🏏 کرکٹ ایونٹس

تمام ایونٹس

📸 تصاویر

مزید تصاویر

📰 ہر اخبار اس کی اپنی سرکاری ویب سائٹ پر کھلتا ہے۔ اخبارات کے صفحات یا PDF آوازِ پاکستان پر صرف ناشر کی اجازت سے شائع کیے جائیں گے۔

یہ اخبارات متعلقہ اشاعتی اداروں کی ملکیت ہیں اور ان کی اجازت سے دکھائے جاتے ہیں۔ اصل ای پیپر کے لیے متعلقہ ادارے کی ویب سائٹ دیکھیں۔

فری لسٹنگ

نام، کیٹیگری، فون، واٹس ایپ اور لوکیشن۔

کاروبار شامل کریں

ویریفائیڈ لسٹنگ

تصدیق شدہ بیج، تصاویر، اوقات کار اور سوشل لنکس۔

ویریفائی کروائیں

فیچرڈ لسٹنگ

اپنی کیٹیگری میں سب سے اوپر اور ہوم پیج پر نمایاں۔

فیچرڈ کے بارے میں
صرف وہ تصاویر بھیجیں جو آپ نے خود لی ہوں، اور جن لوگوں کی تصویر ہو ان کی رضامندی ہو۔

سفارت خانے کی اہم شخصیات

سابق سفراء

فہرست مکمل نہیں؛ سرکاری فہرست: mofa.gov.pk — Former Ambassadors, Kuwait

پروفائلز سفارت خانے کی سرکاری معلومات اور متعلقہ شخصیات کی اجازت سے شائع کیے جاتے ہیں۔ سرکاری کام کے لیے ہمیشہ سفارت خانے کے سرکاری نمبرز اور ویب سائٹ استعمال کریں۔ آوازِ پاکستان ایک آزاد کمیونٹی پلیٹ فارم ہے اور سفارت خانہ پاکستان کا سرکاری ادارہ نہیں ہے۔

کیا آپ کویت میں میڈیا سے وابستہ ہیں؟اپنا پروفائل، ادارہ اور کام کا تعارف بھیجیں — تصدیق اور آپ کی اجازت کے بعد شائع ہوگا۔

[ایسوسی ایشن کا نام]

کویت میں مقیم پاکستانی رضاکاروں کا نیٹ ورک جو ضرورت مند مریضوں کے لیے فوری خون کا انتظام کرتا ہے اور باقاعدہ ڈونیشن کیمپ منعقد کرتا ہے۔

🚨 فوری ضرورت

درخواست بھیجیں

🔎 بلڈ گروپ کے مطابق ڈونرز

🔒 ڈونرز کی پرائیویسی: فون نمبر کبھی عوامی طور پر نہیں دکھائے جاتے۔ "رابطے کی درخواست" کوآرڈینیٹر کو جاتی ہے جو ڈونر سے اجازت لے کر رابطہ کرواتا ہے۔

🧬 کون کس کو خون دے سکتا ہے؟

اپنا گروپ منتخب کریں:

✅ کیا میں خون دے سکتا ہوں؟

🩸 بطور ڈونر رجسٹر کریں

🚨 خون کی درخواست

📅 ڈونیشن کیمپس

❓ عام سوالات

طبی رہنمائی عمومی ہے — عطیہ دینے کا حتمی فیصلہ بلڈ بینک کا عملہ طبی جانچ کے بعد کرتا ہے۔ ایسوسی ایشن کی تفصیلات اور ٹیم کے نام منتظمین کی تصدیق اور اجازت کے بعد شائع ہوں گے۔

آپ کی آواز، آپ کا فورم

کویت میں مقیم پاکستانی خواتین کے لیے ایک محفوظ جگہ — جہاں آپ صحت، بچوں، گھر، ملازمت، ویزا اور کاروبار کے بارے میں سوال پوچھ سکتی ہیں، تجربات بانٹ سکتی ہیں اور ایک دوسرے کی مدد کر سکتی ہیں۔ صرف خواتین اراکین، خواتین ماڈریٹرز۔

✍️ نیا موضوع شروع کریں

🛡️ فورم کے اصول اور حفاظت

  • صرف تصدیق شدہ خواتین اراکین — ہر نئی رکن کی تصدیق خاتون ماڈریٹر کرتی ہیں
  • ہر پوسٹ شائع ہونے سے پہلے ماڈریٹر دیکھتی ہیں
  • گمنام پوسٹ کا آپشن — آپ کی شناخت محفوظ
  • فون نمبر، پتہ، تصاویر یا سول آئی ڈی عوامی طور پر شیئر نہ کریں
  • احترام، پرائیویسی اور مثبت گفتگو — کسی کی غیبت یا تضحیک نہیں
  • نامناسب پیغام یا ہراسانی پر فوراً "رپورٹ" کریں

📅 خواتین کے ایونٹس

👩‍💼 خواتین کے کاروبار

اپنا کاروبار شامل کریں

🩺 ماہرین سے پوچھیں

💚 مدد اور رہنمائی

فورم پر دیے گئے مشورے عمومی ہیں — طبی، قانونی یا مالی معاملات میں مستند ماہر سے رجوع کریں۔ ایمرجنسی یا فوری خطرے کی صورت میں فوراً 112 پر کال کریں۔

🎬 تازہ ویڈیوز

📣 برانڈز کے لیے: انفلوئنسرز کے ساتھ کام کریں

کویت کی پاکستانی کمیونٹی تک پہنچنے کے لیے اپنے کاروبار — ریسٹورنٹ، ایکسچینج، کارگو، ٹریول، موبائل شاپ — کی تشہیر قابلِ اعتماد مقامی کریئیٹرز کے ذریعے کریں۔ آوازِ پاکستان مہم کی منصوبہ بندی، معاہدے اور رپورٹنگ میں مدد کرتا ہے۔

  • ✓ زمرے اور پلیٹ فارم کے مطابق صحیح کریئیٹر
  • ✓ واضح معاہدہ، قیمت اور ڈیلیوریبلز
  • ✓ ہر اسپانسرڈ پوسٹ پر "#اشتہار" کا واضح لیبل
  • ✓ مہم کے بعد ویوز اور رسائی کی رپورٹ

مہم کی درخواست

✨ کریئیٹر ہیں؟ اپنا پروفائل شامل کریں

📋 شمولیت کے اصول

  • صرف وہی کریئیٹرز جنہوں نے خود رضامندی دی ہو — پروفائل اور ویڈیوز ان کی اجازت سے
  • ویڈیوز ان کے اپنے آفیشل اکاؤنٹس سے ایمبیڈ ہوتی ہیں — آوازِ پاکستان کاپی یا ڈاؤن لوڈ نہیں کرتا
  • نفرت، غلط معلومات، فراڈ اسکیمز یا کویتی قوانین کے خلاف مواد والے اکاؤنٹس شامل نہیں
  • اسپانسرڈ مواد پر واضح "#اشتہار" یا "Paid partnership" لیبل لازمی
  • فالوورز کی تعداد کریئیٹر کی فراہم کردہ اور وقتاً فوقتاً اپڈیٹ
روزانہ شام 7 تا 9FM 93.3 • AM 963

ریڈیو کویت — اردو سروس

کویت کی وزارت اطلاعات کی غیر ملکی سروسز کا حصہ — کویت میں اردو بولنے والوں کے لیے خبریں، انٹرویوز، کمیونٹی پروگرام اور موسیقی۔

اب نشر ہو رہا ہے:اردو پروگرام
پروگرام شیڈول
اردو پروگرام روزانہ 19:00 تا 21:00 (کویت وقت) نشر ہوتا ہے (ماخذ: وزارتِ اطلاعات کویت)۔ فریکوئنسی FM 93.3 / AM 963 ریڈیو کویت کی غیر ملکی زبانوں کی سروس کے مطابق؛ اردو کے لیے الگ فریکوئنسی کی سرکاری فہرست میں وضاحت نہیں، اس لیے تصدیق کر لیں۔
93.3FM — میگا ہرٹز
963AM — کلو ہرٹز

گاڑی، گھر یا دفتر میں ریڈیو پر یہی فریکوئنسی لگائیں۔

🎙️ میزبان (آر جے)

📅 ہفتہ وار پروگرام شیڈول

سرکاری وقت + پروگراموں کی فہرست

⭐ خصوصی نشریات اور انٹرویوز

📻 سننے کے طریقے

💬 سامعین کا کارنر

اپنے پسندیدہ پروگرام پر رائے دیں یا کسی کمیونٹی شخصیت کا انٹرویو تجویز کریں۔ ہم اسے اپنی کوریج میں شامل کریں گے۔

آوازِ پاکستان ایک آزاد کمیونٹی پلیٹ فارم ہے اور ریڈیو کویت یا وزارت اطلاعات کا سرکاری ادارہ نہیں۔ پروگراموں کے نام اور اوقات تبدیل ہو سکتے ہیں — سرکاری اعلان کی تصدیق کریں۔ میزبانوں کے تفصیلی پروفائل ان کی اجازت سے شائع کیے جائیں گے۔

باوقار رشتے، خاندان کی رضامندی کے ساتھ

کویت میں مقیم پاکستانیوں اور ان کے خاندانوں کے لیے محفوظ پلیٹ فارم — پروفائل خود یا والدین / سرپرست کی جانب سے۔ ہر پروفائل کی تصدیق، تصاویر اور رابطہ صرف دونوں طرف کی منظوری کے بعد۔

✔️ تصدیق شدہہر پروفائل ٹیم کی جانچ کے بعد
🔒 رازداریتصاویر اور نمبر منظوری کے بعد
👨‍👩‍👧 خاندانیوالدین پروفائل بنا سکتے ہیں
🚫 صرف 18+رضامندی کے ساتھ

🧭 کیسے کام کرتا ہے؟

1پروفائل بنائیںخود یا والدین / سرپرست کی جانب سے — مفت
2تصدیقٹیم واٹس ایپ پر رابطہ کر کے معلومات کی تصدیق کرتی ہے
3تلاش کریںعمر، رہائش، تعلیم اور زبان کے فلٹرز
4دلچسپی بھیجیںدوسرا فریق قبول یا انکار کر سکتا ہے
5خاندانی رابطہدونوں کی منظوری کے بعد ہی تصویر اور رابطہ کھلتا ہے

🔍 رشتے تلاش کریں

نمونہ پروفائلز

📝 مفت پروفائل بنائیں

🛡️ حفاظت کے اصول

  • کبھی رقم نہ بھیجیں — "ویزا"، "ٹکٹ" یا "تحفے" کے نام پر پیسے مانگنا فراڈ کی علامت ہے
  • پہلی ملاقات خاندان کے ساتھ اور عوامی جگہ پر کریں
  • شناخت اور معلومات کی تصدیق خاندان کے ذریعے کریں
  • ذاتی دستاویزات (پاسپورٹ، سول آئی ڈی) کی تصاویر شیئر نہ کریں
  • نامناسب رویے پر فوراً "رپورٹ" یا "بلاک" کریں — ٹیم 24 گھنٹے میں کارروائی کرتی ہے
  • صرف 18 سال اور اس سے زیادہ عمر کے افراد کے پروفائلز — رضامندی کے بغیر کوئی پروفائل نہیں

💎 ممبرشپ

قیمتیں نمونہ
بنیادیمفت
  • ✓ پروفائل بنائیں
  • ✓ تلاش اور فلٹرز
  • ✓ ماہانہ 5 دلچسپیاں بھیجیں
پریمیم[__] کویتی دینار / 3 ماہ
  • ✓ لامحدود دلچسپیاں
  • ✓ تلاش میں نمایاں پروفائل
  • ✓ منظور شدہ رابطوں کی تصاویر
  • ✓ ترجیحی تصدیق
فیملی پلس[__] کویتی دینار / 6 ماہ
  • ✓ پریمیم کی تمام سہولیات
  • ✓ ذاتی رشتہ کوآرڈینیٹر
  • ✓ والدین کے لیے رہنمائی سیشن

🤲 کامیاب رشتے

"[کامیاب رشتے کی کہانی — جوڑے اور خاندان کی اجازت سے]"

— [خاندان کا نام / شہر]

"[کامیاب رشتے کی کہانی — اجازت سے]"

— [خاندان کا نام / شہر]

آوازِ پاکستان رشتے صرف تعارف کا پلیٹ فارم ہے — رشتہ طے کرنے سے پہلے خاندان خود مکمل تحقیق اور تصدیق کریں۔ صرف بالغ (18+) افراد، ان کی رضامندی سے۔ کسی بھی قسم کی مالی لین دین کی ذمہ داری پلیٹ فارم پر نہیں۔

شخصیت نامزد کریں انٹرویوز دیکھیں ہر تعارف متعلقہ شخصیت کی اجازت اور معلومات کی تصدیق کے بعد شائع کیا جاتا ہے۔

اقامہ / ویزا کی میعاد کی یاد دہانی

صرف تاریخ درج کریں — ہم میعاد ختم ہونے سے پہلے واٹس ایپ پر یاد دلائیں گے

کب یاد دلائیں؟

🔒 ہم صرف دستاویز کی قسم اور تاریخ محفوظ کرتے ہیں — کبھی سول آئی ڈی، اقامہ یا پاسپورٹ نمبر نہ لکھیں۔

اینڈ آف سروس (انڈیمنٹی) کیلکولیٹر

نجی شعبے کے لیے کویت لیبر لا (قانون نمبر 6، 2010) کے مطابق تخمینہ

قانون کے مطابق (آرٹیکل 51 اور 53): ماہانہ تنخواہ والوں کے لیے پہلے 5 سال 15 دن اور اس کے بعد ہر سال ایک ماہ، زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ سال کی تنخواہ۔ یومیہ اجرت والوں کے لیے 10 دن اور پھر 15 دن، زیادہ سے زیادہ ایک سال کی اجرت۔ استعفیٰ پر: 3 سال سے کم کچھ نہیں، 3 سے 5 سال آدھا، 5 سے 10 سال دو تہائی، 10 سال سے زیادہ مکمل۔ یہ صرف تخمینہ ہے۔ اصل رقم آپ کے معاہدے، تنخواہ کے اجزا اور خصوصی حالات پر منحصر ہے۔ گھریلو ملازمین کے لیے الگ قانون ہے۔ کسی تنازع کی صورت میں پبلک اتھارٹی فار مین پاور (PAM) یا وکیل سے رجوع کریں۔

رقم بھیجنے کا موازنہ — ایکسچینج ہاؤسز

کویتی دینار درج کریں اور دیکھیں پاکستان میں کتنے روپے ملیں گے

⚠️ نمونہ ریٹ — اصل سائٹ پر ایکسچینج ہاؤسز کے روزانہ تصدیق شدہ ریٹ "آخری اپڈیٹ" وقت کے ساتھ۔ رقم ہمیشہ لائسنس یافتہ ایکسچینج ہاؤس یا بینک سے بھیجیں۔

PTA موبائل ٹیکس کیلکولیٹر

کویت سے پاکستان لے جانے والے فون کی رجسٹریشن کا تخمینہ

⚠️ یہ صرف تخمینہ ہے۔ اصل ٹیکس فون کے ماڈل کی FBR کسٹمز ویلیو، IMEI، پاسپورٹ یا شناختی کارڈ اور اس وقت کے ریٹس پر منحصر ہے، اور FBR ویلیوز وقتاً فوقتاً بدلتا ہے۔ درمیانی اور مہنگے فونز پر سیلز ٹیکس الگ لگتا ہے۔ ادائیگی سے پہلے اپنا IMEI (فون میں *#06# ملائیں) dirbs.pta.gov.pk پر درج کر کے اصل رقم دیکھیں۔ ریٹس کی آخری تصدیق: جنوری 2026۔

روزمرہ عربی — اردو میں

کویتی لہجے کے آسان جملے: کام، خریداری، ٹیکسی، ہسپتال اور ایمرجنسی — 🔊 سن کر سیکھیں

دستاویزات کی چیک لسٹ

کام منتخب کریں، ضروری کاغذات پر نشان لگائیں، اور واٹس ایپ پر شیئر یا پرنٹ کریں

    یہ عمومی فہرست ہے — شرائط بدل سکتی ہیں۔ درخواست سے پہلے متعلقہ ادارے (وزارت داخلہ، PACI، سفارت خانہ) سے تصدیق کریں۔

    قبلہ رخ معلوم کریں

    فون کا کمپاس اور لوکیشن استعمال کر کے خانہ کعبہ کی سمت

    NESW🕋
    قبلہ کی سمت (شمال سے)—

    فون کو سیدھا (زمین کے متوازی) رکھیں اور دھات / مقناطیس سے دور رہیں۔ کمپاس کے بغیر بھی سمت ڈگری میں دکھائی گئی ہے۔

    رمضان ٹائم ٹیبل — کویت

    سحری اور افطار کا لائیو کاؤنٹ ڈاؤن اور پورے مہینے کا ٹائم ٹیبل

    اوقات کویت سٹی کے لیے فلکیاتی حساب (فجر 18°) سے ہیں — احتیاطاً سحری چند منٹ پہلے ختم کریں۔ رمضان کا آغاز چاند نظر آنے پر منحصر ہے اور ایک دن آگے پیچھے ہو سکتا ہے۔ وزارت اوقاف کے سرکاری اعلان کی تصدیق کریں۔

    ہجری ↔ عیسوی تاریخ

    کسی بھی تاریخ کو ہجری یا عیسوی میں تبدیل کریں

    عیسوی سے ہجری

    ہجری سے عیسوی

    ام القریٰ کیلنڈر کے مطابق — چاند نظر آنے کی بنیاد پر اصل تاریخ میں ایک دن کا فرق ہو سکتا ہے۔

    زکوٰۃ کیلکولیٹر

    نقدی، سونا، چاندی اور بچت — نصاب کے مطابق حساب، کویتی دینار اور پاکستانی روپے دونوں میں

    رقم کس کرنسی میں درج کریں؟
    💰 نقدی اور مال
    🪙 سونا اور چاندی
    📈 ریٹ اور نصاب

    1 تولہ = 11.664 گرام۔ زکوٰۃ اس مال پر ہے جس پر ایک قمری سال گزر جائے۔ سونے چاندی کے ریٹ نمونہ ہیں (کرنسی بدلنے پر اس ملک کی مارکیٹ کا نمونہ ریٹ آ جاتا ہے) — ادائیگی سے پہلے آج کا ریٹ درج کریں۔ مخصوص صورتوں کے لیے مستند عالمِ دین سے رجوع کریں۔

    کویت اور پاکستان کی عام تعطیلات

    اگلے 12 مہینوں کی سرکاری چھٹیاں — ایک نظر میں

    اسلامی تعطیلات چاند نظر آنے پر منحصر ہیں اور ان کے دن حکومت اعلان کرتی ہے — سرکاری اعلان کی تصدیق کریں۔

    ایمرجنسی کارڈ

    اپنی معلومات درج کریں — فون وال پیپر یا پرنٹ کے لیے کارڈ تیار

    🔒 کارڈ صرف آپ کے فون پر بنتا ہے — کوئی معلومات ہمارے پاس محفوظ نہیں ہوتی۔ سول آئی ڈی یا پاسپورٹ نمبر نہ لکھیں۔

    ایمرجنسی کارڈ کا پیش نظارہتصویر پر لمبا دبائیں (یا رائٹ کلک) اور "Save image" سے محفوظ کریں۔

    قرض / فنانسنگ کیلکولیٹر

    کویتی بینکوں کے کار اور پرسنل قرض، اور پاکستان میں روشن اپنی کار / روشن اپنا گھر

    یہ مشقی سوالات ہیں، سرکاری امتحان کے سوالات نہیں۔ لائسنس کی تازہ شرائط وزارت داخلہ سے معلوم کریں۔

    کویت اور پاکستان کے تعلقات سفارتی، دفاعی، توانائی اور افرادی قوت کے شعبوں میں پھیلے ہوئے ہیں۔ دو طرفہ تجارت کا بڑا حصہ کویت سے تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد پر مشتمل ہے، جبکہ کویت میں مقیم پاکستانی ترسیلاتِ زر کے ذریعے وطن کی معیشت میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔

    دو طرفہ تجارت 2021–2025

    کویت سے درآمداتکویت کو برآمداترقم: ملین امریکی ڈالر

    2022 میں کل تجارت 3.21 ارب ڈالر کے ساتھ سب سے زیادہ رہی اور 2025 میں گھٹ کر 1.74 ارب ڈالر رہ گئی۔ پاکستان کی برآمدات ان پانچ برسوں میں 117 سے 131 ملین ڈالر کے درمیان رہیں، جو پاکستان کی کل برآمدات کا ہر سال صرف 0.4 فیصد بنتی ہیں۔ کویت سے آنے والی درآمدات 2025 میں پاکستان کی کل درآمدات کا 2.5 فیصد تھیں۔

    تجارت میں کیا آتا اور جاتا ہے (2025)

    کویت سے درآمدات کا تقریباً 78 فیصد حصہ معدنی ایندھن اور تیل پر مشتمل ہے؛ اسی وجہ سے پاکستان کا تجارتی توازن کویت کے حق میں رہتا ہے۔

    حالیہ سفارتی اور تعاون کی پیش رفت

      سرمایہ کاری اور ترقیاتی تعاون

      یہ تفصیل پاکستان کے دفتر خارجہ کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے جس پر تاریخ درج نہیں؛ رقوم اور حصص کی موجودہ صورتِ حال مختلف ہو سکتی ہے۔

      کمیونٹی، ترسیلات اور افرادی قوت

      اعداد و شمار مذکورہ ذرائع کے مطابق ہیں اور وقت کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں۔ یہ صفحہ معلومات کے لیے ہے، سرمایہ کاری یا قانونی مشورہ نہیں۔ بیرون ملک ملازمت کے نام پر رقم مانگنے والے کسی بھی شخص یا ادارے کی پہلے سرکاری ذرائع سے تصدیق کریں۔ آخری اپڈیٹ: 17 اکتوبر 2026۔

      ذرائع

        قیمتیں، اوقات اور موسمی پروگرام بدلتے رہتے ہیں۔ ہر کارڈ پر ذریعہ اور تاریخ درج ہے؛ جانے سے پہلے سرکاری ویب سائٹ یا فون سے تصدیق کریں۔ جہاں قیمت کسی قابلِ اعتماد ذریعے میں نہیں ملی وہاں اندازہ نہیں لگایا گیا بلکہ بکنگ لنک دیا گیا ہے۔ آوازِ پاکستان ٹکٹ فروخت نہیں کرتا۔ آخری اپڈیٹ: 17 اکتوبر 2026۔

        ذرائع

          یہاں کویت میں پاکستانیوں کی ملکیت کمپنیاں اپنا تعارف، خدمات اور رابطہ کی معلومات پیش کر سکتی ہیں۔ نیچے دی گئی تین کمپنیاں صرف نمونہ پروفائل ہیں تاکہ آپ دیکھ سکیں کہ آپ کا پروفائل کیسا نظر آئے گا؛ آپ اپنی کمپنی کا پروفائل نیچے فارم میں بنا کر محفوظ کر سکتے ہیں۔

          میری کمپنی کا پروفائل — بنائیں اور سنبھالیں

          اس پیش نظارہ صفحے میں آپ کا پروفائل صرف اسی براؤزر میں محفوظ ہوتا ہے اور دوسروں کو نظر نہیں آتا۔ اصل آوازِ پاکستان سائٹ پر پروفائل ایڈمن کی جانچ کے بعد شائع ہوگا۔ پاسپورٹ، شناختی کارڈ یا بینک کی معلومات یہاں درج نہ کریں۔

          یہ مختصر تاریخ معتبر آن لائن ذرائع سے لی گئی ہے۔ جہاں ماخذوں میں سنہ مختلف ہیں وہاں یہ صاف لکھا گیا ہے۔

            امرائے کویت

            تاریخی واقعات کے دن اور سنہ مختلف کتابوں میں مختلف مل سکتے ہیں؛ کسی تعلیمی یا سرکاری استعمال سے پہلے اصل ماخذ دیکھ لیں۔ آخری اپڈیٹ: 18 اکتوبر 2026۔

            ذرائع
              کل آبادی5.31 ملینجون 2026 کے آخر تک
              کویتی شہری15.6 لاکھتقریباً 30%
              غیر کویتی (تارکینِ وطن)37.4 لاکھتقریباً 70%
              پاکستانی105,700کل آبادی کا تقریباً 2.0%

              کویتی اور غیر کویتی

              بڑی غیر ملکی کمیونٹیز

              • بھارتی1,060,00020.0%غیر ملکیوں میں 28.3%
              • مصری670,00012.6%غیر ملکیوں میں 17.9%
              • بنگلہ دیشی333,1006.3%غیر ملکیوں میں 8.9%
              • فلپائنی226,5004.3%غیر ملکیوں میں 6.1%
              • شامی201,5003.8%غیر ملکیوں میں 5.4%
              • سری لنکن197,4003.7%غیر ملکیوں میں 5.3%
              • نیپالی186,6003.5%غیر ملکیوں میں 5.0%
              • سعودی155,5002.9%غیر ملکیوں میں 4.2%
              • پاکستانی105,7002.0%غیر ملکیوں میں 2.8%

              ہر قطار میں: تعداد، کل آبادی میں فیصد (بڑا نمبر)، اور تمام غیر ملکیوں (3.74 ملین) میں فیصد۔ فیصد کل آبادی (5.31 ملین) کے حساب سے ہیں، یعنی ہر قومیت کی تعداد کو کل آبادی پر تقسیم کر کے نکالے گئے ہیں۔ مردوں کا تناسب تقریباً 60% اور خواتین کا تقریباً 40% ہے؛ کل افرادی قوت تقریباً 3.26 ملین (آبادی کا 61%) ہے۔

              اعداد کویت کے سرکاری ادارے PACI (پبلک اتھارٹی فار سول انفارمیشن) کے ڈیٹا پر مبنی خبروں سے لیے گئے ہیں اور ہر چند ماہ بعد بدلتے ہیں۔ خبروں میں اعداد گول کیے جاتے ہیں، اس لیے مجموعے میں معمولی فرق ممکن ہے۔ تازہ ترین اعداد کے لیے PACI کی ویب سائٹ دیکھیں۔

              ذرائع
              🏅 کویت اور پاکستان کے وہ طلبہ جنہوں نے میٹرک، انٹر، او/اے لیول یا کسی بورڈ امتحان میں پوزیشن لی۔ نام فہرست میں آنے سے پہلے نتیجے کا ثبوت (رزلٹ کارڈ) دیکھا جائے گا، اور بچے کی تصویر یا نام صرف والدین کی اجازت سے لگایا جائے گا۔

              کویت کے پاکستانی اسکولوں کی نمایاں کامیابیاں

              🏫

              انٹرنیشنل اسکول آف پاکستان (ISP)، ابرق خیطان

              HSSC-II (فیڈرل بورڈ) — 2021

              اسکول کے مطابق کویت میں تمام ٹاپ پوزیشنیں ISP کے طلبہ نے لیں۔

              🏫

              انٹرنیشنل اسکول آف پاکستان (ISP)

              SSC-II (فیڈرل بورڈ) — 2021

              اسکول کے مطابق کویت کے پاکستانی اسکولوں میں ٹاپ 31 پوزیشنیں ISP کے طلبہ نے حاصل کیں۔

              🏆

              انٹرنیشنل اسکول آف پاکستان (ISP)

              برٹش کونسل "یور ورلڈ" مقابلہ — 2020/21

              اسکول کے مطابق کویت میں پہلا انعام۔

              ماخذ: isp.edu.kw/achievements — یہ اسکول کا اپنا دعویٰ ہے اور 2021 کا ہے۔ طلبہ کے نام اس صفحے پر نہیں تھے، اس لیے درج نہیں کیے۔ دیگر اسکول اپنی کامیابیاں نیچے فارم سے بھیج سکتے ہیں۔

              اعزازی فہرست

              کسی ہونہار طالب علم کا نام بھیجیں

              جمع کروانے کے بعد ہماری ٹیم رابطہ کر کے رزلٹ کارڈ کی کاپی مانگے گی۔

              اوورسیز پاکستانیوں اور ان کے بچوں کے لیے ایک مختصر خاکہ۔ ہر تاریخ کے ساتھ ماخذ نیچے درج ہیں۔

                تحریکِ پاکستان کی نمایاں شخصیات

                قومی دن

                یہ ایک مختصر تعارف ہے، مکمل تاریخ نہیں۔ جن واقعات پر ماخذوں میں اختلاف ہے وہاں سنہ یا تاریخ محتاط انداز میں لکھی گئی ہے۔ آخری اپڈیٹ: 18 اکتوبر 2026۔

                ذرائع

                  پاکستانی کارکن دہائیوں سے کویت کی معیشت اور معاشرے کا حصہ ہیں۔ نیچے اقوامِ متحدہ کے تخمینے اور اہم موڑ دیے گئے ہیں۔

                  کویت میں پاکستانی نژاد تارکین وطن کی تعداد (UN DESA تخمینہ)

                  مختلف ذرائع تعداد مختلف بتاتے ہیں: پاکستانی دفتر خارجہ کے صفحے پر تقریباً 95,000 (سال درج نہیں)، ISAS کے 2017 کے تحقیقی مضمون میں 114,000، اور گلف نیوز (جنوری 2021) میں 130,000 سے 180,000۔ اس لیے اسے اندازہ سمجھیں، سرکاری مردم شماری نہیں۔

                  اہم موڑ

                    اعداد و شمار تخمینے ہیں اور ذرائع میں اختلاف ہے۔ ویزا اور ملازمت کے قواعد بدلتے رہتے ہیں؛ بھرتی کے نام پر رقم دینے سے پہلے ادارے کی سرکاری تصدیق کریں۔ آخری اپڈیٹ: 18 اکتوبر 2026۔

                    ذرائع

                      نئے آنے والوں کے لیے چند بنیادی باتیں۔ ہر نکتے کے ماخذ نیچے ہیں۔

                      یہ عمومی رہنمائی ہے، قانونی مشورہ نہیں۔ قوانین اور ضابطے بدل سکتے ہیں؛ شک ہو تو متعلقہ سرکاری ادارے یا سفارت خانے سے پوچھیں۔ آخری اپڈیٹ: 18 اکتوبر 2026۔

                      ذرائع

                        معروف مساجد

                        اردو خطبہ اور دینی سرگرمیاں

                        آپ کی مسجد کی معلومات

                        یہ معلومات صرف اسی براؤزر میں محفوظ ہوتی ہیں اور غیر تصدیق شدہ ہیں۔ اصل سائٹ پر ایڈمن کی جانچ کے بعد شائع ہوں گی۔ جانے سے پہلے وقت مسجد سے تصدیق کریں۔

                        کسی مسجد کے اردو خطبہ کا وقت ہم نے خود تصدیق نہیں کیا۔ وزارتِ اوقاف نے 73 مساجد میں 11 زبانوں میں خطبے کا ذکر کیا ہے مگر یہ نہیں بتایا کہ اردو کس مسجد میں ہے۔ آخری اپڈیٹ: 18 اکتوبر 2026۔

                        ذرائع
                          ہنگامی نمبر (پولیس، ایمبولینس، فائر)112
                          پولیس ہیڈ کوارٹر2539 6666
                          ایمبولینس ہیڈ کوارٹر2472 2000
                          سول ڈیفنس1804000

                          گمشدہ شخص، خاص طور پر بچے یا بیمار فرد کی صورت میں سب سے پہلے 112 پر پولیس کو اطلاع دیں، پھر کمیونٹی میں پوسٹ کریں۔

                          دستاویزات گم ہو جائیں تو

                          کمیونٹی بورڈ

                          پوسٹ صرف اس براؤزر میں محفوظ ہوتی ہے اور دوسروں کو نظر نہیں آتی؛ اصل سائٹ پر ایڈمن کی جانچ کے بعد شائع ہوگی۔ سول آئی ڈی، پاسپورٹ یا بینک نمبر، اور بچوں کی تصاویر یا گھر کا پتہ نہ لکھیں۔

                          یہ بورڈ پولیس رپورٹ کا متبادل نہیں۔ سامان کی ملکیت ثابت کرنے والی خفیہ نشانی ظاہر نہ کریں۔ نامعلوم لوگوں سے لین دین سے پہلے عوامی جگہ پر ملیں۔ آخری اپڈیٹ: 18 اکتوبر 2026۔

                          ذرائع

                            آوازِ پاکستان کویت میں پاکستانی اور اردو بولنے والی کمیونٹی کے لیے خبر، رہنمائی اور خدمات ایک جگہ پیش کرنے کی کوشش ہے۔

                            ٹیم

                            ٹیم کی معلومات میں ترمیم کریں (مالک کے لیے)

                            ابھی ٹیم کے اصل نام شامل نہیں۔ یہاں لکھی معلومات صرف اسی براؤزر میں محفوظ ہوتی ہے؛ اصل ناموں کے ساتھ سائٹ کا صفحہ بنوانے کے لیے مجھے نام، عہدے اور رابطے بھیجیں۔

                            ادارتی اصول (مسودہ — شائع کرنے سے پہلے مالک جائزہ لیں)

                            • خبر شائع کرنے سے پہلے ممکن حد تک سرکاری یا معتبر ذریعے سے تصدیق۔
                            • غلطی کی نشاندہی پر اصلاح نمایاں انداز میں شائع کرنا۔
                            • اشتہارات پر واضح طور پر "اشتہار" کا نشان۔
                            • نوکری، کلاسیفائیڈ اور بزنس پوسٹس ایڈمن کی جانچ کے بعد شائع ہوتی ہیں۔
                            • کسی فرد کی نجی معلومات اس کی اجازت کے بغیر شائع نہ کرنا۔

                            ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں؟ ہمیں پیغام بھیجیں۔

                            ہر شخصیت کے ساتھ وہی بات لکھی گئی ہے جو کسی خبر یا سرکاری صفحے میں ملی، تاریخ کے ساتھ۔ عہدے اسی وقت کے ہیں جو ماخذ میں درج تھے اور اب بدل چکے ہوں تو ممکن ہے۔

                            ادارے

                            اردو زبان کے حوالے سے: وزارتِ اوقاف جمعہ کے خطبے اردو سمیت 11 زبانوں میں کرواتی ہے (کویت ٹائمز، مارچ 2025)۔ اس کے علاوہ کسی کویتی شخصیت کا اردو کے سرپرست کے طور پر واضح ثبوت مجھے معتبر ذرائع میں نہیں ملا، اس لیے کوئی نام شامل نہیں کیا۔ اگر آپ کسی کو شامل کرانا چاہتے ہیں تو نام اور حوالہ بھیجیں۔

                            یہ صفحہ تعارف اور شکریہ کے لیے ہے۔ کسی سیاسی حمایت یا اشتہار کا حصہ نہیں۔ آخری اپڈیٹ: 18 اکتوبر 2026۔

                            ذرائع

                              اس صفحے پر دو چیزیں ہیں: کویت کے ان اداروں کی تصدیق شدہ معلومات جو قرآن اور تجوید کی کلاسز کرواتے ہیں، اور ایک کمیونٹی فہرست جس میں پاکستانی تنظیمیں اور ان کی نعت و میلاد کی محفلیں خود شامل کی جا سکتی ہیں۔

                              مجھے معتبر ذرائع میں کویت میں کام کرنے والی کوئی ایسی مخصوص پاکستانی اسلامی تنظیم نہیں ملی جس کی نعت کی محفلیں یا قرآن کی کلاسز کا ریکارڈ موجود ہو، اس لیے کوئی نام اندازے سے شامل نہیں کیا گیا۔ نیچے کے فارم سے تنظیمیں خود اپنی معلومات دے سکتی ہیں، جو ایڈمن کی جانچ تک غیر تصدیق شدہ شمار ہوں گی۔

                              قرآن کی تعلیم — کویت کے ادارے

                              نعت اور میلاد کی محفلیں

                              صرف اس براؤزر میں محفوظ ہوتی ہے؛ اصل سائٹ پر ایڈمن کی جانچ کے بعد شائع ہوگی۔ ایونٹ کے لیے جگہ اور اجازت کی ذمہ داری منتظمین کی ہے۔

                              تنظیموں کی کمیونٹی فہرست

                              سول آئی ڈی یا بینک نمبر نہ لکھیں۔ معلومات صرف اس براؤزر میں محفوظ ہوتی ہیں۔

                              کسی تنظیم یا کلاس میں شامل ہونے سے پہلے

                              • جگہ دیکھ لیں اور معلوم کریں کہ کلاس کس مسجد یا مرکز میں ہو رہی ہے۔
                              • استاد کی تعلیم اور تجربے کے بارے میں پوچھیں اور ممکن ہو تو پہلے ایک تعارفی کلاس میں بیٹھیں۔
                              • فیس اور اوقات تحریری طور پر طے کریں؛ بڑی رقم پیشگی نہ دیں۔
                              • بچوں کو بھیجتے ہوئے والدین کا ساتھ جانا یا کلاس کا ماحول خود دیکھنا بہتر ہے۔
                              • یہ عمومی مشورے ہیں، کسی ادارے کی تصدیق نہیں۔

                              اوپر کے سرکاری و نیم سرکاری اداروں کی کلاسز کی زبان یا اوقات ماخذ میں اردو کے لیے تصدیق شدہ نہیں؛ جانے سے پہلے ادارے سے پوچھیں۔ آخری اپڈیٹ: 18 اکتوبر 2026۔

                              ذرائع

                                شرائط اور منافع وقتاً فوقتاً بدلتے رہتے ہیں — ہمیشہ متعلقہ سرکاری ویب سائٹ یا بینک سے تصدیق کریں۔ آوازِ پاکستان کسی اسکیم کی سفارش نہیں کرتا۔ کوئی ایجنٹ ان اسکیموں کے نام پر آپ سے رقم یا OTP مانگے تو ہوشیار رہیں۔

                                ❝

                                کلاسیکی شاعری

                                قارئین کی شاعری نمونہ

                                آنے والے مشاعرے

                                  اپنا کلام بھیجیں

                                  ہفتہ وار کوئز

                                  5 سوالات کے درست جواب دیں — قرعہ اندازی میں شامل ہوں

                                  اس ہفتے کا انعام: [انعام کا نام]بشکریہ [اسپانسر کا نام] • آخری تاریخ:

                                  تمام درست جوابات دینے والوں میں سے قرعہ اندازی کے ذریعے فاتح کا انتخاب ہوگا اور نام جمعہ کو اعلان کیا جائے گا۔ ایک نمبر سے ایک اندراج۔

                                  گزشتہ فاتحین: [فاتح کا نام]، [علاقہ] • [فاتح کا نام]، [علاقہ]

                                  داخلوں کا کیلنڈر

                                    اسکول نوٹس بورڈ

                                      🏆 نتائج اور کامیابیاں

                                      📘 والدین کے لیے رہنمائی

                                      🔗 مفید روابط

                                      فیس اور تفصیلات اسکول کی تصدیق کے بعد "آخری اپڈیٹ" کی تاریخ کے ساتھ شائع ہوتی ہیں — داخلے سے پہلے اسکول سے براہِ راست تصدیق کریں۔ بچوں کی تصاویر اور نام صرف والدین کی اجازت سے شائع کیے جاتے ہیں۔

                                      جوابات عمومی معلومات کے لیے ہیں اور سرکاری یا قانونی مشورہ نہیں ہیں۔

                                      تازہ خبریں براہِ راست حاصل کریں

                                      کویت کی اہم اپڈیٹس، نئی نوکریاں اور کمیونٹی اعلانات سیدھے آپ کے واٹس ایپ یا ای میل پر۔

                                      • نئی نوکریاں اور کلاسیفائیڈ اشتہارات
                                      • سفارت خانے اور حکومتی اعلانات
                                      • روزانہ کے ریٹ، سونا اور نماز کے اوقات
                                      • کرکٹ اور کمیونٹی کی خبریں
                                      • ویزا، سفر اور اقامہ کی رہنمائی
                                      • کمیونٹی تقریبات اور خون کے عطیات
                                      واٹس ایپ کمیونٹی جوائن کریں