ساہیوال (نسیمِ خان مردانہ سے) ڈی سی ایم شخ فرحان نصیر کا آفس میں آنے والے سایلین کے ساتھ ہتک آمیز سلوک معمول بن گیا واپڈا افسر ڈی سی ایم شخ فرحان نصیر کا ذہنی حالت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے ساہیوال کے عوام کا حکام بالا سے ڈی سی ایم فرحان نصیر کا نفسیاتی چیک اپ کرانے کا مطالبہ ساہیوال کے عوام کا کہنا ہے کہ اگر حکومت کے پاس پیسے نہیں ہیں تو یہ بھی بجلی کے بلوں میں لگا کر ہمیں بھیج دیں تاکہ فرحان نصیر جیسے افسران کا علاج ممکن ہو سکے تاکہ عوام ان فرعون نما افسران سے محفوظ رہ سکیں ڈی سی ایم فرحان نصیر اب تک درجنوں بزرگ سائیلین کے ساتھ ہتک آمیز سلوک کر چکا ہے عرصہ دراز سے ایک ہی سیٹ پر برجمان ہونے کی وجہ سے اب تک کروڑوں روپے کے اثاثوں کا مالک بھی بن چکا ہے جو مبیعنہ طور پر کرپشن کا نتیجا ہیں ڈی سی ایم فرحان نصیر کی آمدن سے زائد اثاثوں کی تفصیلات اور گھوڑی پال مربع کی تفصیل جلد حکام بالا تک پہنچانے کے ساتھ ساتھ اشاعت کا حصہ بنائی جائیں گی۔
