0

ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدئیت پربھابھی کو قتل کر کے فرار ہونے والا اشتہاری ملزم گرفتار

لاہور(مبشر حسین ….کرائم رپورٹر سے)تھانہ گجر پورہ/ گھریلو ناچاکی پر بھابھی کو قتل کر کے فرار ہونے والا اے کیٹیگری کا اشتہاری ملزم گرفتار ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان نے ملزم کی تلاش کے لیئے ٹیم تشکیل دی تھی،ملزم منیر گھریلو ناچاکی پر اپنی بھابھی کو جان سے مار کر فرار ہو گیا تھا،ملزم کو جدید ٹیکنالوجی ، سرچ آپریشنز اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا گیا ، ترجمان پولیس ملزم کو مزید تفتیش کے لیے حوالہ انویسٹیگیشن ونگ کر دیا گیا ،ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ایس ایچ او تھانہ گجر پورہ محمد آصف ادریس ، انچارج چوکی کرول گھاٹی حافظ شجااللہ اور پولیس ٹیم کو شاباش جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی ، ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں