0

چوکی بی بی پاک دامن پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار،

لاہور(سحر عدنان کرائم رپورٹر سے)چوکی بی بی پاک دامن پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار،07 سالہ فہد گھر سے باہر چیز لینے کے لیے نکلا تو واپسی پر گھر کا راستہ بھول گیا،چوکی بی بی پاک دامن پولیس نے والدین کی پریشانی کو خوشی میں بدل دیا،ایس پی سول لائنز ،07 سالہ فہد کو بحفاظت والدین سے ملوا دیا، ایس پی سول لائنز،07 سالہ فہد 1 روز پہلے شاہدرہ کے علاقہ سے لاپتہ ہوا تھا ، ترجمان پولیس ، چوکی بی بی پاک دامن پولیس کو پریشان حال روتا ہوا بچہ دکھائی دیا تو انہوں نے اس کی دادرسی کی اور والدین کا پتہ لگا کر اس سے والدین کے حوالے کر دی،والدین نے لختِ جگر کے بحفاظت ملنے پر پولیس کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دیں، ایس پی سول لائنز ،جرائم کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ کمیونٹی پولیسنگ کو بھی فروغ دیا جا رہا ہے.ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں