0

رائل پارک پرنٹنگ پریس پر فائرنگ کا معاملہ/ ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کا نوٹس

لاہور(سحر عدنان –کرائم رپورٹر سے)ملزمان نے گزشتہ رات رائل پارک پرنٹنگ پریس سے بھتہ وصول کرنے کی کوشش کی جس کی مذمت پر ملزمان نے پریس ملازمین پر تشدد کیا اور فائرنگ کی،ملزمان کو انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کرتے ہوئے چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا ،ملزمان میں ریاض بٹ اور بشیر احمد شامل ، ترجمان پولیس ،ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش کے لیے حوالہ انویسٹیگیشن ونگ کر دیا گی،ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ایس ایچ او تھانہ قلعہ گجر سنگھ حماد شاہ اور پولیس ٹیم کو شاباش ،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی ، شہر میں بھتہ خوری جیسے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ، ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں