لاہور(سحر عدنان کرائم رپورٹر سے)ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں لاہور کے تھانوں میں ہنگامی مشقوں کا انعقاد کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سول لائنز ڈویژن پولیس کی تھانوں میں موک ایکسرسائز ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی قیادت میں تھانہ شالیمار میں موک ایکسرسائز کی گئی،ہنگامی مشقوں میں سول لائنز پولیس،ایلیٹ فورس، ریسکو 1122 سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شرکت،موک ایکسرسائز میں فرضی دہشت گردوں کو پکڑنے اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کا عملی مظاہرہ کیا گیا،ایس پی سول لائنز ہنگامی مشقوں سے پولیس ریسپانس اور دیگر اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا،ایس پی سول لائنز پولیس ریسپانس کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہنگامی مشقوں کا انعقادِ کیا جا رہا ہے،ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان ہنگامی مشقوں کا مقصد امن و امان کو برقرار رکھنا اور پولیس ریسپانس کو مزید بہتر بنانا ہے،حاضر دماغی اور مضبوط کوارڈینیشن سے کسی بھی چیلنج اور ہنگامی صورتحال کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے ، ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان
0