0

حنا ، رباب ، عائزہ اور نصرت رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار ،تھانہ مز نگ میں مقدمہ درج

لاہور(مبشر حسین سے)ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،ایس ایچ او تھانہ مزنگ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کاروائی ،نجی ہوٹل میں غیر اخلاقی اور غیر معیاری حرکات میں ملوث مرد و زن سمیت 08 ملزمان گرفتار ملزمان قیصر ، فاروق ، مجاہد اور عمران جبکہ عورتوں میں حنا ، رباب ، عائزہ اور نصرت شامل ، ترجمان پولیس ملزمان کے خلاف تھانہ مزنگ میں مقدمات درج ، ترجمان پولیس ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ایس ایچ او تھانہ مزنگ رائے آصف جبار اور پولیس ٹیم کو شاباش ،معاشرے میں زنا کاری کو فروغ دینے والے کیفر کردار تک پہنچائے جائیں گے ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ، ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں