0

فلم سٹار دردانہ رحمان کی رہا ئش گاہ پر مجلس عزا فلم انڈسٹری کی نمایاں شخصیات کی شرکت،

لاہور (انصار زاہد سے) شہادت امام حسین علیہ السلام ایک سوچ اور نظریے کا نام ہے، اس شہادت سے ہمیں حق کا درس ملتا ہے، کہ حق کے لیے ڈٹ جانا ہی حسینت ہے، ہم فلسفہ امام حسینّ پر عمل کرتے ہوئے ہر فرعون کے سامنے ڈٹ جانے کا درس ملتا ہے، ان خیالات کا اظہار مقررین نے فلم سٹار دردانہ رحمان کی رہائش گاہ پر میں منعقدہ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کی، اس موقع پر نیاز کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا تھا، مجلس عزا میں پرائیڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی ،مدیحہ شاہ ،سونو لال ،رفت بیگم، نادیہ علی، ڈریس ڈیزائنر عروج فاطمہ، حامد رانا، پپی کلیار، محسن گیلانی ،جرار رضوی ،ڈاکٹر منور چاند، نرمل شاہ، آفرین پری ،میگا، زینت بٹ، شازیہ رائے ،ڈریس ڈیزائنر ٹمی رائے، کینڈی شاہ، امروز ،بینا سحر اور کلچرنگ ونگ کے سینئر صحافی شجر نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں