0

ٹک ٹاک بنانے کے لیےاسحلہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(سحر عدنان ……کرائم رپورٹر سے) ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدایت پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،انچارج چوکی کرول گھاٹی کی پولیس ٹیم کے ہمراہ 15 کی کال پر بروقت کاروائی ملزم علی جواد ٹک ٹاک بنانے کے لیے شو آف ویپن اور ہوائی فائرنگ کر رہا تھا جسے بروقت کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا،ملزم کے قبضہ سے ایک پسٹل 9mm اور گولیاں برآمد ، ترجمان پولیس ملزم کے خلاف تھانہ گجر پورہ میں مقدمہ درج مزید تفتیش کے لیے حوالہ انویسٹیگیشن ونگ کر دیا گیا ،ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ایس ایچ او تھانہ گجرپورہ محمد آصف ادریس ، انچارج چوکی کرول گھاٹی حافظ شجاع اللہ اور پولیس ٹیم کو شاباش اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پبلک ہراسمنٹ کے زمرے میں آتی ہے، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ، ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں