فیشن فوٹو گرافی کے معروف فوٹو گرافرطاہر چوہدری کے انکشافات

لاہور(آوازپاکستان نیوز) ہیلو پاکستان کے آفیشل اور روزنامہ دنیا کے سنڈے میگزین کے فوٹو گرافر طاہر چوہدری نے اپنے انٹرویو میں بڑے انکشافات کئے ہیں جس میں‌انہوں نے بتایا کہ فیشن کی دنیا میں کامیابی کے بعد بہت کم لوگ ہی یاد رکھتے ہیں. فیشن انڈسٹری کے بڑے ناموں کا پہلا فوٹو شوٹ میں نے کیا.

آپ انٹرویو کی مزید تفصیلات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں