گجرانوالہ (جنت زاہرہ )گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے قومی ایتھلیٹ حیدر علی پیر ااولمپکس گیمز کے ایف 37 کیٹگری کہ ڈسکس تھرو مقابلوں میں ایکشن میں دکھائی دیے پیرا اولمپکس گیمز میں جتنے پر حیدر علی کا شاندار استقبال کیا گیا قومی ہیرو کو پھولوں کے ہار پہنائے ڈویژنل سپورٹس افیسر فیصل امین خان اور ایم پی اے نواز چوہان،ملک غلام مصطفی صاحب اور شہریوں نے پھولوں کے ہار اور گلدستوں کے ساتھ استقبال کیا نوجوانوں نے خوب بھنگڑے ڈالے قومی ہیرو حیدر علی میڈل لہرا کر شہریوں کو ان کے نعروں اور خوشیوں کا جواب دیتے رہے ،پر قومی ایتھلیٹ حیدر علی نے گولڈ میڈل جیتا فرانس کے شہر پیرس میں ہونے والی پیرا اولمپکس گیمز میں پاکستان کے واحد ایتھلیٹ حیدر علی نے چھ ستمبر کو ایف 37 کیٹگری کہ ڈسکس تھرو مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے پیرالمپکس گیمز میں قومی ایتھلیٹ حیدر علی کے علاوہ اسٹریلیا، کینیڈا ،جاپان، ماسکو، ازبکستان، یوکرین ، سمیت نو ممالک کے اٹھ لیٹ شریک ہوئے گجرانوالہ کے علاقے 46 سے تعلق رکھنے والے حیدر علی نے پیرا اولمپکس مقابلوں میں شرکت کی پیرا اولمپکس گیم میں حیدر علی نے پانچویں بار پاکستان کی نمائندگی کی ہے چار برس پہلے ٹوکیو گیمز میں حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا اس سے پہلے انہوں نے لانگ جمپ میں سلور اوربرانز میڈل جیتا حیدر علی نے پہلی بار 2008 کے بینجنگ اولمپکس میں لونگ جمپ میں سلور میڈل جیتا 2016 میں ریوانلمپکس میں انہوں نے کون سی کا تمغہ لے کر ملکی پرچم بلند کیا 2020 ٹوکیو المپکس میں 55 اشاریہ 26 میٹر دور ڈسکس پھینک کر گولڈ میڈل اپنے گلے میں ڈالا تھا
0