لاہور(فرخ جمیل سے)جیل ریفارمز ایجنڈا کے تحت محکمہ جیل خانہ جات میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے،پالیسی کے مطابق ایک جیل میں 3 سال کی مدت پوری کرنے والے افسران کو ٹرانسفر کیا گیا، نازک شہزاد سپرنٹنڈنٹ جوینائل جیل فیصل آباد تعینات ،ملک لیاقت علی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل میانوالی تعینات،ٹیپو سلطان سپرنٹنڈنٹ سب جیل شجاع آباد تعینات، فرخ سلطان سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد تعینات ، علی اکبر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل جھگ تعینات ،آفتاب احمد سکیورٹی آفیسر پریزن ٹریننگ کالج ساہیوال تعینات ،علی امیر شاہ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل راولپنڈی تعینات ،سیدہ امبر نقوی لیڈی ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل لاہور تعینات ،فریحہ اشرف سپرنٹنڈنٹ ویمن جیل ملتان تعینات، بلقیس مریم لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گجرات تعینات ،سمرین اکرم لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل ساہیوال تعینات ،کشور ناہید لیڈی ڈپٹی سپرٹنڈنٹ سینٹرل جیل گوجرانولہ تعینات ،زیب النساء لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل بہاولپور تعینات،کوثر پروین ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ویمن جیل ملتان تعینات، محمد ناصر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا تعینات ،غلام محی الدین ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر تعینات ،فرحان احسن نقوی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل راجنپور تعینات،طاہر صدیق شاہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) سب جیل چکوال تعینات ،عامر فیاض بھٹی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایجوکیشن) ریجنل آفس راولپنڈی تعینات ،سرمد حسن ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل اٹک تعینات ،افضال احمد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) سینٹرل جیل گوجرانولہ تعینات ،شاہد محمود ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) سینٹرل جیل گوجرانولہ تعینات ،جماعت علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) سینٹرل جیل راولپنڈی تعینات ،
