Embed HTML not available.

آواز پاکستان میڈیا ہائوس کی افتتاحی تقریب

جشن آزادی کے موقع پر پر وقار تقریب میں سنئیر صحافیوں کے جھرمٹ میں کیک کاٹا گیا
(روحی چوہدری)آواز پاکستان میڈیا ہاوس کا باقاعدہ آغازجشن آزادی کے موقع پرکیا گیا۔جس میں جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا۔
اور وطن عزیز پاکستان اور آواز پاکستان میڈیا ہاوس کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔اس تقریب میں سینئر صحافیوں مبشر حسین، انصار،وسیم شاہ،فیصل شاہ،شاہدسندھو،صائمہ نواز،فیصل خان درانی،عاطف پرویز، طاہرچوہدری،عمران کیفی،شہزاد حسینی،نے شرکت کی۔اور شرکاء نے اپنے پیغامات میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ آواز پاکستان میڈیا ہاوس کے سی،ای،او مبشر حسین نے آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں