لاہور (عمران کیفی سے)امام مسجد النبوی شیخ صلاح البدیر 12 اگست 2024م بروز پیر کو بادشاہی مسجد لاہور میں نماز مغرب کی امامت کروائیں گے ،تمام شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ نماز با جماعت شرکت کریں ،اور سعودی عرب سےآئے خانہ کعبہ کے امام کا بھر پور استقبال کریں،
