سیاست

اس کیٹا گری میں 34 خبریں موجود ہیں

سپورٹس بورڈ پنجاب نے پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور(خلیل خان سے)سپورٹس بورڈ پنجاب نے پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ عہدیداروں کا انتخاب چار سال (2024-28)کے لئے عمل میں لایا گیا ہے ۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کی جانب سے جاری…

تعلیمی بورڈ لاہور کے ریٹائرڈ ہونے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹرخالد محمود کے اعزاز میں پروقار تقریب

لاہور(خلیل خان سے)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹر ریکارڈ سیکشن خالد محمود کی ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر اور دیگر عملے…

اسلام آبا دمیں شنگھائی سمٹ کے کامیاب انعقاد سے دنیا بھر میں اچھا پیغام گیا،ڈاکٹر شوکت بابر ورک

لاہور( غلام غوث سے)ڈاکٹر اے کیوخان ہسپتال ٹرسٹ (رجسٹرڈ) کے آتھر،بانی ٹرسٹی اورجنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت بابر ورک نے کہا ہے کہ اسلام آبا دمیں شنگھائی سمٹ کے کامیاب انعقاد سے دنیا بھر میں اچھاپیغام گیا۔آج عالمی سرمایہ کار وں…

ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ہدئیت پربھابھی کو قتل کر کے فرار ہونے والا اشتہاری ملزم گرفتار

لاہور(مبشر حسین ….کرائم رپورٹر سے)تھانہ گجر پورہ/ گھریلو ناچاکی پر بھابھی کو قتل کر کے فرار ہونے والا اے کیٹیگری کا اشتہاری ملزم گرفتار ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان نے ملزم کی تلاش کے لیئے ٹیم تشکیل دی تھی،ملزم…

فردوس مارکیٹ گلبرگ پولیس نے غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لی

لاہور(شہزاد …کرائم رپورٹر سے) گلبرگ پولیس آپریشنز ونگ اور چوکی فردوس مارکیٹ پولیس کی کارروائی میں شراب برآمد کرلی گئی۔چوکی فردوس مارکیٹ پولیس نے غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لی ۔ پولیس ناکہ لگاکر چیکنگ کررہی تھی کہ…

چوکی بی بی پاک دامن پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار،

لاہور(سحر عدنان کرائم رپورٹر سے)چوکی بی بی پاک دامن پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار،07 سالہ فہد گھر سے باہر چیز لینے کے لیے نکلا تو واپسی پر گھر کا راستہ بھول گیا،چوکی بی بی پاک…

رائل پارک پرنٹنگ پریس پر فائرنگ کا معاملہ/ ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کا نوٹس

لاہور(سحر عدنان –کرائم رپورٹر سے)ملزمان نے گزشتہ رات رائل پارک پرنٹنگ پریس سے بھتہ وصول کرنے کی کوشش کی جس کی مذمت پر ملزمان نے پریس ملازمین پر تشدد کیا اور فائرنگ کی،ملزمان کو انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کرتے ہوئے چند…

بائیو میٹرک کے سسٹم بر عکس 10ہزار سے زیادہ گاڑیوں کی ٹرانسفر کا انکشاف ، انکوائری شروع

لاہور (اپنے رپورٹر سے) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب میں لاہور سمیت پورے صوبے کے موٹر رجسٹریشن اتھارٹی میں بائیو میٹرک کے سسٹم میں قواعد و ضوابط سے ہٹ کر 10ہزار سے زیادہ گاڑیوں کی ٹرانسفر کا انکشاف ہوا ہے…

ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں لاہور کے تھانوں میں ہنگامی مشقوں کا انعقاد

لاہور(سحر عدنان کرائم رپورٹر سے)ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں لاہور کے تھانوں میں ہنگامی مشقوں کا انعقاد کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سول لائنز ڈویژن پولیس کی تھانوں میں موک ایکسرسائز ایس پی…

حسن نصراللہ کی اسرائیل کے ہاتھوں شہادت کے بعد مشرق وسطی میں بگڑتی ہوئی

لاہور(رانا شہزاد سے) حسن نصراللہ کی اسرائیل کے ہاتھوں شہادت کے بعد مشرق وسطی میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے حوالے آواز پاکستان چینل پر دیکھئے سینئر صحافی انصار زاہد بہترین تجزیہ، جس پورے مشرق وسطی کا احاطہ کیا گیا ہے،